Title of the book | Band Ankhoon Sey Pare (Short Stories) |
Author | Muhammad Hameed Shahid |
Publication | Al Hamd Publications, Lahore, Pakistan |
Year of Publication | 1994 |
City of Publication | Lahore, Pakistan |
No. of Pages | 240 |
Price of the book | PKR 200/ |
ISBN No. | 0 |
ISSN No. | |
Language of the book | Urdu |
Script | Urdu |
Book Reveiews online | shorturl.at/zCD69 |
Book Reveiews offline |
محمد حمید شاہد کے بات کہنے کا انداز ایسا ہے کہ وہ پہنچ جاتی پے – اس کے بیان میں سادگی اور خلوص ہے – خیالات میں ندرت ہے – اس کا نقطہ نظر مثبت پے -اور اس کی سچائیوں میں رنگ ہے رس ہے -(ممتاز مفتی) بندآنکھوں سے پرے ایک ایسے تخلیق کار کے افسانے ہیں جو زندگی کی شاہراہوں سے زیادہ اس کی پگڈنیوں سے گزرا ہے اور اس طرح اس کے مشاہدے میں زندگی کا بھرپور پن پوری بلاغت کے ساتھ در آیا ہے – محمد حمید شاہد نے سچی اور کھری زندگی کا حق ادا کر دیا ہے – وہ کہانی کہنے کے فن پر حیرت انگیز طور پر حاوی ہے -ان افسانوں کا ایک ایک کردار ایک ایک لاکھ انسانوں کی نمائندگی کرتا ہے – اور یوں بندآنکھوں سے پرے افسانوں کا مجموعہ تو ہے ہی مگر محمد حمید شاہد نے اس کے ساتھ ہی اسے لمحہ رواں کی معاشرتی، ثقافتی اور تہذیبی زندگی کی تاریخ کا درجہ بھی دے دیا ہے -(احمد ندیم قاسمی) |
Authors FB Page | https://www.facebook.com/HameedShahid |
Authors Instagram Page | https://www.instagram.com/urdufiction/ |
Authors Twitter Page | https://twitter.com/M_H_Shahid |
Links of the book on selling sites | https://alhamdpublications.com/ |
Brief Description of the Book |
اس کتاب کے افسانے کھانی سچ کہتی ہے برف کا گھونسلا اللہ خیر کرے جنریشن گیپ کہانی اور کرچیاں سجدہ سہو ماسٹر پیس بند آنکھوں سے پرے اپنا سکہ وراثت میں ملی ناکردہ نیکی مراجعت کا عذاب آئینے سے جھانکتی لکیریں آخری صفحہ کی تحریر کفن کہانی |
No comment